ملک جمعہ خان، چا چا سجاد، ملک نوید اور نعم الوکیل میرے رومیٹ تھے اور اللہ کے مہمان تھے۔ ملک جمعہ خان نیشنل ہائی وے میں ڈرائیور تھے اور ہر فن مولا تھے۔ کئی محکموں میں نوکری کی اور درجنوں ہنر سیکھے مگر سیلانی طبیعت کی وجہ سے ایک جگہ نہ ٹھہر سکے۔ کثیر الاولاد تھے اور قناعت پسندی کے اصولوں پر گامزن تھے۔ میرے نزدیک ان کی سب سے ...
Read More