جمعیت علمائے اسلام ہند کی کانگرس نوازی اور قیام پاکستان کی مخالفت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو برا بھلا کہنا اور اپنی اندرونی محفلوں ، مجلسوں اور میٹنگوں میں گالیاں دینا اس جماعت کا وطیرہ رہا ہے۔ پاکستان میں منتخب حکومتوں کو کمزور کرنے اور مارشل لائوں کے لیے راہ ہموار کرنے میں بھی یہ جماعت ہمیشہ پیش پیش رہی اور ...
Read Moreجاری حالات میں پاکستان اور عمران خان کی حکومت پر اندرونی اور بیرونی دشمن حملہ آور ہیں ۔پاکستانی عوام تماشہ بین اوراہل علم و قلم کئی ٹولیوں میں تقسیم ہیں ۔ایسے حالات میں جب عوام خاموش اور اہل علم اغیار کی زبان بولنے لگ جائیں تو ملکی سلامتی سوالیہ نشان بن جاتی ہے ۔ عمران خان کی حکومت روز اوّل سے ہی مشکلات کے بھنور میں گھوم رہی ہے اور ایک ...
Read Moreوادی کشمیر کے بچوں ، بوڑھوں ، مردوں اور عورتوں کی زبان پر ایک ہی فقرہ ہے ’’ہم کیا چاہتے‘‘ ، ’’آزادی‘‘ اس آرزو اور اس آس میں کئی لاکھ کشمیری جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ لاکھوں معذور اور بھارتی جیلوں میں قید ہیں، ہزاروں عورتوں کی عزتیں لٹ چکی ہیں اور عالمی ضمیر مردہ اور عالم اسلام بے حس ہے۔ پاکستانی میڈیا اور سیاستدانوں کا ...
Read Moreمرحوم ائیر مارشل اصغر خان کے حوالے سے روزنامہ نوائے وقت میں ایک مضمون شائع ہوا تھا۔مضمون نگار نے لکھا کہ ملتان میں مرحوم مفتی محمود کے گھر سیاستدانوں کی ایک بیٹھک تھی اور نوجماعتوں کے اتحاد میں شامل چوٹی کے سبھی سیاستدان مولانا مفتی محمود کے گھر موجود صلاح مشورہ کر رہے تھے ۔ اس دوران ایک موٹا تازہ جوان بار بار کمرے میں آتا اور تھوڑی دیر کھڑا ...
Read More3اکتوبر کے اخبار میں ایک رنگین تصویر چھپی ہے جس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، ثانیہ نشتر ، حکومت آزاد کشمیر کا ایک اہلکاراور حکومتی مشیر فردوس عاشق اعوان نظر ر آرہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان ایک زلزلہ متاثر نوجوان کو سفید رنگ کا ایک لفافہ تھمارہی ہیں اور نوجوان کا منہ کیمرے کی طرف ہے جس کا یقینا اس کو حکم دیا گیا ہوگا۔ ...
Read More