ابن خلدون نے قبائلی اور خاندانی عصبیت کو وسیع تر اور مثبت معنی میں استعمال کیا مگر بہت سے دانشوروں اور متعصب قلمکاروں نے اسے تعصب یا بغض کے معنی دیکر عصبیت کی اصل اہمیت کو منفی اور محدود انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ قرآن کریم میں فرمان ربیّ ہے کہ اللہ نے پیغمبر وں میں سے بعض کو بعض پر فضلیت دی۔ یہ اللہ ...
Read More