ملک جمعہ خان، چا چا سجاد، ملک نوید اور نعم الوکیل میرے رومیٹ تھے اور اللہ کے مہمان تھے۔ ملک جمعہ خان نیشنل ہائی وے میں ڈرائیور تھے اور ہر فن مولا تھے۔ کئی محکموں میں نوکری کی اور درجنوں ہنر سیکھے مگر سیلانی طبیعت کی وجہ سے ایک جگہ نہ ٹھہر سکے۔ کثیر الاولاد تھے اور قناعت پسندی کے اصولوں پر گامزن تھے۔ میرے نزدیک ان کی سب سے ...
Read Moreابن خلدون نے قبائلی اور خاندانی عصبیت کو وسیع تر اور مثبت معنی میں استعمال کیا مگر بہت سے دانشوروں اور متعصب قلمکاروں نے اسے تعصب یا بغض کے معنی دیکر عصبیت کی اصل اہمیت کو منفی اور محدود انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ قرآن کریم میں فرمان ربیّ ہے کہ اللہ نے پیغمبر وں میں سے بعض کو بعض پر فضلیت دی۔ یہ اللہ ...
Read More