مرحوم ائیر مارشل اصغر خان کے حوالے سے روزنامہ نوائے وقت میں ایک مضمون شائع ہوا تھا۔مضمون نگار نے لکھا کہ ملتان میں مرحوم مفتی محمود کے گھر سیاستدانوں کی ایک بیٹھک تھی اور نوجماعتوں کے اتحاد میں شامل چوٹی کے سبھی سیاستدان مولانا مفتی محمود کے گھر موجود صلاح مشورہ کر رہے تھے ۔ اس دوران ایک موٹا تازہ جوان بار بار کمرے میں آتا اور تھوڑی دیر کھڑا ...
Read More